آج عبداللہ حسین کی برسی ہے
معروف امریکی ناول نگار E. L. Doctorow نے ایک گفتگو میں کہا تھا کہ لکھاری کسی خلا میں جنم نہیں لیتا۔ لکھاری تو گواہ ہوتا ہے۔ ھمیں لکھاری چاہیئں کیونکہ ھمیں اس صدی کو قلمبند کرنے کے لئے گواہ چاہیئں ۔ جیسے Doctorow کو بیسیوں صدی کا ایم ترین ناول نگار سمجھا جاتا ہے، ویسے ہی عبداللہ حسین بھی اردو زبان اور پاک و ھند کے اہم ترین ناول نگار گردانے جاتے ہیں۔ وہ بھی ایسے ہی لکھاری تھے جو
Read more
