سپریم کورٹ سے اچھی خبر
مروجہ عدالتی نظام میں گواہ کی اہمیت مسلمہ ہے۔ فریقین اپنے اپنے موقف کی تائید میں گواہ پیش کرتے ہیں جن کی زیر حلف شہادت زبانی یا دستاویزی باقاعدہ عدالت میں ریکار ڈ کی جاتی ہے۔ گواہ کا بیان تب تک ناقابل بھروسا رہتا ہے جب تک کہ فریق مخالف اس پر جرح نہ کر لے جس کا مقصد گواہ کی قانونی حیثیت، مقدمہ کے ساتھ اس کے بیان یا پیش کردہ ریکار ڈ کی نسبت relevancyاور بیان یا شہادت
Read more
