موچی کے بچے اور بھوکا ننگا کروڑ پتی تاجر
جو سین میری نظروں کے سامنے تھا، وہ اب تک کے سیکھے گئے ہر درس پر بھاری تھا۔ شہر کے پوش علاقوں کا ایک کمال یہ بھی ہوتا ہے کہ سڑکیں کھلی کھلی اور ٹریفک کم ہوتی ہے۔ میری سپیڈ لگ بھگ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو گی جب اچانک سڑک کے کنارے میں نے یہ منظر دیکھا۔ میں اپنی ہی سوچوں میں گم بھی تھا، سپیڈ بھی کچھ زیادہ تھی، لاشعوری طور پر گزر گیا۔ کچھ دور جا کے
Read more
