سرگودھا کے قریب قدرت کا انمول تحفہ: کرانہ جھیلیں

چنیوٹ تا سرگودھا تقریباً چالیس میل تک پھیلا ہوا پہاڑی سلسلہ کرانہ کے نام سے موسوم ہے۔ اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی تین سو میٹر بلند ہے۔ اس سلسلہ میں ایک آدھ پہاڑ ہی ایسا ہے جہاں سیاحتی مقام بنایا گیا ہے۔تاہم چند سال قبل یہاں پہاڑوں کی کرشنگ کے دوران دس…

Read more