کیا عدت کی ضرورت ختم ہو چکی ہے؟
جب جہاز اور جدید سہولیات نہیں تھیں اور حج و عمرے کے لیے خاتون کو اکیلے جانے کی اجازت نہیں تھی وہ ساتھ محرم کو لے کر جاتی تھی کیونکہ وہ سفر مہینوں پر محیط تھا پھر جہاز اور جدید سہولیات آئیں تو بہت سے فقہ میں محرم کی شرط ختم کردی گئی اور خاتون اکیلے بھی حج و عمرہ ادا کرنے لگی۔ یہ وقت اور حالات کی ضرورت تھی۔ اسی طرح سے بہترین سواریوں کا حکم ہے شریعت میں،
Read more
