سوشل میڈیا کا طوفان کہاں لے جائے گا؟

ایک طرف میڈیا مثبت رول ادا کر رہا ہے تو دوسری طرف منفی رجحان بھی عروج پا چکا ہے جس کے نتیجے میں پورے ملک کے اندر افراتفری پھیلی جا رہی ہے لیکن ہر طرف خاموشی کا بول بالا ہے۔ سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا کے بہ نسبت زیادہ جھوٹ، افواہ اور دہشت پھیلا رہا ہے۔ کہی کچھ پڑھ رہا تھا کہ ایک بندے نے دوسرے سے شکایت لگا دی کہ ہمارے ملک پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگوں کے بیچنے

Read more