لیجنڈری عبدالقادر سے میری آخری گفتگو

جمعہ 6 ستمبر کو میں اپنے دفتر میں پروگرام کر کے بیٹھا تھا کہ رات 07:59 منٹ پر عبدالقادر صاحب کی کال میرے موبائل پر آئی، ہمیشہ کی طرح وہی خوش گفتار انداز میں گفتگو کرنے والے عبدالقادر صاحب سے 37 منٹ میری بات چیت ہوئی۔ میری ان سے گفتگو اس بات پر ختم ہوئی…

Read more