آبائی مخلوق اور چکوال میں منصوبۂ دھاندلی

آبائی علاقہ چکوال ہے۔ مغرب سے کچھ پہلے کا وقت رہا ہو گا جب وہاں پہنچے ہلکی پھلکی خنکی شروع ہو چکی تھی۔ لڑکپن کی ابتداء تھی گھر سے سینکڑوں میل دوری پر تھوڑی بہت اداسی تو مجبوری تھی۔ نام پتہ ولدیت اندراج ہوا زادِ راہ پہلے ہی سب نے ایک جانب جمع کروا دیا تھا ہلکی ہلکی بارش شروع ہو ئی تو خنکی نے یخ بستگی کا لبادہ اوڑھا۔ لاہور کی گرمی سے یہاں پہنچے تھے احساسِ ٹھنڈک احساسِ

Read more

چکوال کے سردار غلام عباس، پی ٹی آئی میں شمولیت اور انتخابی نااہلی: اندرونی کہانی

چکوال کی سیاست میں گزشتہ دو ماہ ایک بھونچال سے کم نہ تھے جس میں سردار غلام عباس کا کردار ایک جوار بھاٹے جیسا رہا۔ ضلع بھر کی تمام نظریں بے چین اور منتظر رہیں کہ مسلم لیگ (ن) اور سردار غلام عباس صاحب کا غیر فطری الحاق الیکشن کے قریب کیا گل کھلائے گا۔ بلدیات کے الیکشن کے فوراً بعد اور ن لیگ میں جانے سے قبل میری سردار غلام عباس سے سیر حاصل گفتگو رہی ان کے نظریے

Read more