قیام پاکستان میں مسیحیوں کا کردار
پاکستان بننے سے پہلے مسیحیوں نے قیام پاکستان کی حمایت اس لیے کی تھی کیونکہ یہ ان کا وطن ہے اور یہ بھی دیگر مسلم شہریوں کی طرح مساوی حقوق کی بات کرتے تھے۔ مسیحیوں کا تعلق قائداعظم کے ساتھ ہمیشہ سے ہی بہتر تھا کیونکہ وہ ایک سیکولر سوچ رکھتے تھے اور پاکستان کو ایک سیکولر اور تمام مذاہب کو آزاد دیکھنا چاہتے تھے۔ پہلی بار 1931 ء میں دوسری گول میز کانفرنس کے دوران اقلیتوں کے مسئلے کا
Read more
