منظور پشتین کے نام
محترم دوست امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ وزیرستان کا موسم بھی تھوڑا بہتر ہوگا پہاڑی علاقے ہے۔ روزے مست گزر رہے ہوں گے۔ پنجابیوں نے یہاں بھی ہمارے ساتھ نا انصافی کی ہے اپنے لئے مکہ مدینہ کی سیر والے حج عمروں کا انتخاب کیا ہے اور ہمارے لئے یہ گرمیوں کے روزے چھوڑے ہیں۔محترم منظور صاحب اگر گوگل میپ سے دیکھے تو براعظم شمالی امریکہ کے انتہائی نیچے کیریبین جزائر میں خشکی کے ایک ٹکڑے پر دو ملک آباد ہیں۔ ایک کا نام ”ہیٹی“ جبکہ دوسرے کا ”ڈومینیکن ریپبلک“ ہے۔ ایک ہی جزیرے پر ہونے کے باوجود دونوں ملکوں کے عوام کے لائف سٹائل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
Read more
