محترمہ طاہرہ عبداللہ سے کیے گئے چند سوالات کے جوابات

ہر چند کہ محترم وقار حیدر صاحب نے سوالات طاہرہ عبداللہ صاحبہ سے کیے ہیں اور وہی ان سوالات کا جواب دینے یا نہ کا اختیار رکھتی ہیں۔ لیکن صنفی علوم کا ایک غیر رسمی طالب علم ہونے کے ناتے اور حیاتیاتی اور معاشرتی عوامل کی وجہ سے ایک مرد ہونے کی وجہ سے قابلِ…

Read more