کورونا اورجہالت

نصف شب اس کی بیوی نے یہ کہتے ہوئے اسے گہری نیند سے جگایا کہ منے کی طبیعت بہت زیادہ بگڑ چکی ہے جلدی سے کچھ کرو۔ دونوں میاں بیوی منے کے پاس گئے اور اس کا سر دبانے لگے۔ چند روز پہلے منے کے جس بخار اور نزلہ زکام کو معمولی سمجھ کر اس کے والد نے تعویز باندھ کر ٹھیک کرنے کی کوشش کی تھی اب وہ اس قدر بگڑ چکا تھا کہ منے کو سانس لینے میں

Read more