راجہ غلام محی الدین (پہلوان بہادر)
ضلع غذر ماضی قریب میں جغرافیائی اعتبار سے گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں سے زیادہ اہمیت کا حامل خیال کیا جاتا تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ یہ علاقہ بشمول چترال گریٹر بدخشاں کے سیاسی حالات سے براہ راست متاثر ہوتا تھا، ضلع غذر اور چترال میں پائیدار سیاسی ماحول کے لئے فیض آباد، بخارا، سمرقند اور کابل کے حکمرانوں سے قریبی تعلقات قائم کرنا نا گزیر تھا۔ مہتر امان الملک کی حکومت کے ابتدائی دور سے ہی
Read more
