بلوچستان کا گوادر اور وصی بابا کا گوادر

تصور کریں کہ مقامی لوگوں سے ایک غیر علاقائی افسر روک کر مجرموں کی طرح کرخت لہجہ میں تفتیش کرے کہ کون ہو؟ کہاں جارہے ہو ؟ اور کیوں جا رہے ہو ؟ تو یہ یاد رکھئے گا ایک تیر سینے میں پیوست ہوجاتا ہے ۔ خیر! وصی بابا آپ گوادر آئے آپ نے ایک بڑا سفر طے کیا اور کوہ قاف کے قصوں کی طرح پیش کیا گیا ’گوادر‘ بھی دیکھا اس کا شکریہ !۔ آپ بھی اس علاقہ

Read more