جب دبئی گوادر ہوا کرتا تھا

 عدنان خان کاکڑ کا مضمون پڑھا کہ گوادر کا کھارو چان بننا چاہیے یا دبئی۔ مجھے وہ دبئی یاد آ گیا جو 1966 اور1968 کے ارد گرد کے دنوں میں میری چھوٹی سی نگاہ سے گزرا تھا۔ ہم حج پر جا رہے تھے۔ پی آئی اے کا جہاز حسبِ عادت خراب ہو گیا تھا اور اسے ایمرجنسی میں دبئی ائرپورٹ پر لینڈنگ کرنا پڑی تھی۔ سامان بھی جہاز سے اتار دیا گیا تھا۔ ایک رن وے تھا اور اس کے

Read more

بلوچستان کا گوادر اور وصی بابا کا گوادر

تصور کریں کہ مقامی لوگوں سے ایک غیر علاقائی افسر روک کر مجرموں کی طرح کرخت لہجہ میں تفتیش کرے کہ کون ہو؟ کہاں جارہے ہو ؟ اور کیوں جا رہے ہو ؟ تو یہ یاد رکھئے گا ایک تیر سینے میں پیوست ہوجاتا ہے ۔ خیر! وصی بابا آپ گوادر آئے آپ نے ایک بڑا سفر طے کیا اور کوہ قاف کے قصوں کی طرح پیش کیا گیا ’گوادر‘ بھی دیکھا اس کا شکریہ !۔ آپ بھی اس علاقہ

Read more