وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں؟
گزشتہ عام انتخابات کے بعد رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلوچستان عوامی پارٹی نے تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، تحریک انصاف، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، بی این پی عوامی اور جمہوری وطن پارٹی کے ساتھ مل کر اتحادی حکومت بنائی۔ جام کمال وزیراعلیٰ منتخب ہوئے۔ حکومت کے قیام کے چند روز بعد بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات کی خبریں منظر عام پر آگئیں لیکن پاکستان میں صدارتی انتخابات کے بعد صوبہ بلوچستان کی مخلوط حکومت
Read more
