پرواز ہے جنون

پرواز ہے جنون دیکھنےکااتفاق ہوا۔ اگرچہ ذرا تاخیر سے دیکھی مگرحیرت ہوئی کہ فلم پر دو ہفتےبعدبھی رش ہے۔اورملکی فلموں نےغیر ملکی فلموں کا اچھا مقابلہ کرنا شروع کردیا ہے۔پرواز ہےجنون پاک فضائیہ پربننے والی پہلی فلم کہہ سکتے ہیں۔اس سے پہلے کچھ ڈرامے بن چکےہیں۔پرواز ہےجنون کی خوبیوں میں اس کا شعبہ اداکاری ہدایتکاری اورمیوزک ہے۔ فلم کے ہدایتکارحسیب حسن ہیں جن کی یہ پہلی فلم ہے اس سے پہلے وہ دیار دل اور من مائل جیسے ڈراموں کی

Read more