ڈٹ کے کھڑا ہے دانشور

پا کستان کی شروع سے یہ خوش قسمتی رہی ہے کہ یہاں پر فوجی آمر، امریکہ اور دانشور ہمیشہ سے ایک پیج پر رہے ہیں۔ اول اور ثانی الذکر تو پھر بھی آگے پیچھے ہوتے رہے ہیں لیکن دانشوران ِملت کی ثابت قدمی مثالی ہے۔ انقلاب ِ فرانس اور روس میں عوام کے ساتھ کھڑے روسو، والٹپراور گورکی وغیرہ کے برعکس ہمارے دانشوروں نے ابتداء میں ہی اس حکمت کو پا گئے کہ ملت کے ابتدائی اور ارتقائی لمحات میں

Read more