کچے مکان میں رہنے والی پکے ایمان والیاں
آج دو دوستوں کے درمیان اختلافات کو لے کر وہ جنگ ہوئی، وہ گولہ باری ہوئی دونوں جانب سے کہ خدا کی پناہ۔ کوئی بھی اپنے فرقے پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دینا چاہتا تھا آخر ایک لمبی بحث کے بعد دونوں پرانے دوستوں نے ایک دوسرے کو بلاک کر کے اپنا اپنا ایمان بچا لیا۔ سارا دن ایک افسردہ سی کیفیت طاری رہی کہ بچپن کا یارانہ تھا اور بالغ النظری کی بھینٹ چڑھ گیا۔ اس موقعہ
Read more
