ڈگڈگی
مداری اور بچہ جمورا گنداخہ کے ایک کشتی مقابلے میں ڈگ ڈگ ڈگ ڈگ ڈگ بچہ جمورا۔ جی استاد! جھوم جا۔ جھوم گیا! گھوم جا۔ گھوم گیا! استاد۔ جمورے کیا دیکھا؟ جمورا۔ استاد آج ہم گنداخہ شہر کے اس میدان میں کیوں کھڑے ہیں؟ استاد۔ ہاں بے! آج یہاں دو بڑے نامور پہلوانوں کی کشتی ہے دیکھ اکھاڑا کیسے تماشائیوں سے کچھا کھچ بھرا ہوا ہے دونوں پہلوان میدان میں ہیں اور ان کے حامی گلے پھاڑ پھاڑ کر چلا
Read more
