وجاہت مسعود! ہم تمہارا انتظار کرتے ہیں

جب تم دونوں، معاف کرنا، چاروں آنکھوں سے شرارت اور غصہ انڈیلتے ہوئے جمال اشرف کے پنجابی افسانے پر خوفناک سوال پوچھتے تھے تو صابر لودھی اور اقبال حیدر بٹ ہی نہیں، پوری پنجابی مجلس محظوظ ہوتی تھی ادھر مجلس اقبال کے اجلاس میں، شفقت اللہ اور میں تمہارا انتظار ہی کرتے رہ جاتے کہ…

Read more