کریڈٹ ریٹنگ کیا ہوتی ہے؟

پچھلے دنوں سننے میں آیا کہ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا آوٹ لُک ”سٹیبل“ کر دیا ہے۔ اس خبر کو نہ صرف حکومتی حلقوں کی جانب سے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا، بلکہ ہمارے ذرائع ابلاغ نے بڑھ چڑھ کے اس پر ”مثبت رپورٹنگ“ کی اور پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی اس کے بعد تیزی دیکھنے میں آئی۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے جوش خطابت میں یہ تک کہہ دیا کہ موڈیز نے پچھلے ماہ انڈیا

Read more