حوصلہ نہ ہارو، آگے بڑھو منزل آپ سے دور نہیں

انسان اپنی پیدائش سے ہی اپنی ترقی کا سفر شروع کردیتاہے۔ جس طرح وہ جسمانی طور پر پروان چڑھتا ہے، اسی طرح وہ اپنی ترقی کا سفر بھی طے کرتا رہتاہے۔ اس سفر کو طے کرنے میں جو مشکلات پیش آتی ہیں، انھیں عبور کرنے کے لیے حوصلہ کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ جس انسان…

Read more