والدین کی لڑائیوں کے درمیان پسنے والے ننھے بچے!

یہ ایک بہت حساس موضوع ہے۔ والدین کی آپس میں یا والدین میں سے کسی ایک کی اہل خانہ میں سے کسی فرد کے ساتھ کشیدگی یا برا رویہ باقی افراد خانہ کے واسطے اذیت کا باعث بنتا ہے حتیٰ کہ وہ اس سے بے خبر ہوتے ہیں۔ اسی طرح والدین کی آپس کی بحث سے اولاد بہت متاثر ہوتی ہے، ان ننھے پھولوں کی زندگیوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بچے ہر چیز میں

Read more