سلیم صافی اور سادگی کی باتیں

چند دنوں سے سلیم صافی کے متعلق سوشل میڈیا پر واویلا ہے ان کے اس بیان سے متعلق کہ سابق وزیراعظم نواز شریف وزیراعظم ہاوس کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کرتے تھے یہ باتیں محترم صافی صاحب نے تب فرمائی جب وزیراعظم پاکستان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے بجائے اس کے روایتی طور پر ایک تقریر کرتے اور کہتے کہ ہم پانچ سال میں دنیا فتح کرلیں گے۔ کشمیر فوری طور پر انڈیا سے چھین لیں گے۔ امریکہ

Read more