معلم آفیسر ہم آہنگی ،ایک مثبت قدم
کیا۔ ”ھو“ کے اس ڈراؤنے نظام کا خاتمہ ممکن ہے۔ افسر صرف چیکر کیوں، فیسیلیٹر کیوں نہیں؟ اس بدلتی دنیا کے بدلتے نظام میں جہاں اہل جہاں یہ سمجھ چکے ہیں کہ جنگ و جدل کسی مسئلے کا حل نہیں باعین اسی طرح تعلیم و تدریس کے معاملات میں بھی جبر وتشدد کو ترک کرکے پیار شفقت اور محبت کے طریقہ کار کو اپنانے پر انتہائی زور دیا جارہا ہے مغرب کی انتہائی ترقی یافتہ دنیا تقریباً ایک صدی پہلے
Read more
