ہم سب اُمید سے ہیں کا اُلٹا کاکروچ
ہرروز کی طرح آج بھی صبح آفس میں آتے ہی اپنے ٹیبل پر چسپاں سٹوری لاینز کے آئیڈیاز کو کھنگالنے لگا، باس کے آنے سے پہلے پہلے کچھ خرافات تیار کرلی جائیں، یہ لاہور کے ڈی ایچ اے کے بلاک v کی ایک شاندار بلڈنگ تھی جس میں روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں آئیڈیاز اُس وقت کے کامیاب ترین کامیڈی پروگرام ”ہم سب اُمید سے ہیں“ کی نذر ہوتے تھے اور اُس سے دوگنی تعداد میں ٹھکراے جاتے تھے کیونکہ
Read more
