مقننہ اور ذمہ داریاں

صوبائی و مرکزی مقننہ پر طائرانہ نظر ڈالنے سے یہ بات عیاں ہوجاتی ہے کہ اکثر ارکان مقننہ یا تو خود وہ دوسری یا تیسری بار ان نشستوں پر بر اجماں ہیں یا پھر ان کے والدین ماضی میں ان نشستوں کوسنبھالے ہوئے تھے۔ ہر انتخابی مہم میں و قت کی کمی، مخالفین کی شرارت اور مسائل کے انبار اور مستقبل میں موجودہ مسائل کے حل کی یقین دہانی کے گردان دہرا دہرا کر چند مہینوں بعد دوبارہ اپنی نشست

Read more