یوم یکجہتی کشمیر و عالمی برادری

یومِ یکجہتی کشمیر گذشتہ 28 برس سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی و کشمیریوں سمیت مسلمانانِ عالم یوم یکجہتی کشمیر مناتے اور اقوا م عالم کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ آزادی کے لیے 7 دہائیوں سے برسرِجدو جہد کشمیریوں کو آزادی کی منزل ملنی چاہیے وہیں قربانیوں کی اَن گنت داستانیں رقم کرنے والے مظلوم، محکموم و مجبور کشمیریوں کو پیغامِ یکجہتی بھی دیا جاتا ہے کہ اِن کی جد وجہد

Read more

کشمیریوں کا حقِ خودارادیت، مشترکہ مزاحمتی قیادت اور ’سیدِ کشمیر‘

5جنوری 1949 ء کو عالمی برادری نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کرتے ہوئے جنگ بندی کے فیصلے کے ساتھ اقوام متحدہ میں قرار دادپاس کی کہ کشمیری اپنے مستقبل کا تعین خود کریں گے اور رائے شماری کے ذریعے انہیں اپنا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے اس دن کو کشمیری حق خود ارادیت کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر تقسیم ہندکے وقت برصغیر کے مسلم اکثریتی علاقوں کو پاکستان کا

Read more

عالمی یوم انسانی حقوق، اقوام عالم وجنت ارضی کی مظلوم انسانیت

امریکی کانگریس کے رکن سے ایک نجی گفتگو جو ریکارڈ کی گئی یا ہو گئی میں ساؤتھ ایشیاء کے حوالے سے سوال کیا گیا کہ آپ نا انصافی کا ساتھ دیتے اور بیرونی دنیا میں اس پالیسی کو کیوں برقرار رکھے ہوئے ہیں؟ کانگریسی ممبر نے کھلے بندوں اس بات کا اعتراف کیا کہ ہم دنیا میں معاملات کو انصاف کی بجائے سیاسی طور پر دیکھنے اور اپنے مفادات کے تناظر میں جانچتے ہیں۔ بھارت جیسے بڑے ملک اور اس کی اقتصادی پوزیشن کو نظر انداز نہیں کر سکتے کیوں کہ بھارت خطہ کی ایک بڑی اقتصادی قوت ہے اس کے مقابلے میں ہم کشمیریوں کے لیے انصاف کی بات نہیں کر سکتے۔ امریکی کانگریسی رکن کا بیان واضح الفاظ میں عالمی اداروں، طاقتوں، ممالک اور پالیسیاں بنانے والوں کی سوچ کی عکاسی ہے۔

Read more