نماز سے محبت

ہرمسلمان عاقل بالغ مردوعورت پر روزانہ پانچ وقت کی نماز فرض ہے اور اس کی فرضیت کا انکار کفر ہے۔ شب معراج پانچوں نمازیں فرض ہونے کے بعد ہمارے آقامصطفی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی حیات ظاہری کے گیارہ سال چھ ماہ میں تقریبا 20 ہزار نمازیں ادافرمائیں، تقریبا 500 جمعے ادافرمائے اور عید کی 9 نمازیں ادا فرمائیں۔ ہم مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق ومحبت کا دعوی کرتے ہیں مگرہماری اکثریت

Read more

محبت کے اسباب

کسی بھی شخص سے محبت ہونے کے عمومی طور پر تین اسباب ہوتے ہیں۔ 1 : حسن اخلاق، 2 : حسن وجمال اور 3 : احسان 1:اگر کوئی شخص *حسن اخلاق* کاپیکر ہو، بولتا ہوتو منہ سے موتی جھڑتے ہوں، بات کرے تومسکراہٹیں بکھیرتاہو، کردار ہوتو ہیرے کی طرح چمکدارہوتوایسا شخص ہماری محبتوں کا محوربن جاتا ہے۔ آئیے اس شخصیت کو تلاش کریں جن کے اخلاق سے بڑھ کرکسی کا اخلاق نہ ہو۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے

Read more