ہاشم پورہ کے مسلمانوں پر کیا بیتی؟
وبھوتی نرائن رائے کی کتاب "ہاشم پورہ 22 مئی” پر بھارتی جریدے فرنٹ لائن میں شائع ہونے والا ضیاالسلام کا یہ تبصرہ پروفیسر سی ایم نعیم صاحب نے "ہم سب”کے قارئین کے لئے تجویز کیا ہے۔ 22 مئی 1987 کی بھیانک رات ہاشم پورہ (میرٹھ) کے مسلمانوں پر جو مصیبت گزری، وہ کسی مذہب سے تعلق نہیں رکھتی، بلکہ سیاسی بندوبست کا سوال ہے۔ دنیا کی ہر ریاست میں عقیدے، زبان، نسل اور ثقافت وغیرہ کے حوالے سے عددی اکثریت
Read more
