کاروانِ بھٹو چلتا رہے گا۔۔۔

معاہدہ تاشقند کے بعد جب شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایک بار پھر کشمیر کے مسئلہ پر بیان دیا کہ "ہم کشمیر کی آزادی تک ایک ہزار سال تک لڑیں گے” تو یہ بات ایوب خان کو بہت ناگوار محسوس ہوئی جس پر اس نے بھٹو صاحب کو جو کہ اس وقت کے وزیرِ خارجہ تھے بلایا اور دھمکاتے ہوئے انھیں کہا کہ "کیوں نہ میں آپ سے استعفی طلب کر لوں” جس پر بھٹو صاحب نے مسکراتے ہوئے کہا

Read more