ماں جی آپ کے نام

جون کے مہینے کا ایک گرم ترین دن تھا، وہ ایئر فورس کے ایک کالج میں انگریزی کی ٹیچر تھیں۔ اور اسی کالج سے غالبا وہ پچھلے 15 سال سے وابستہ تھیں۔ وہ کالج سے پڑھا کے گھر واپس پہنچیں، استاد کے غرور کا نشان، وہ کالا گاؤن اتارا اور اس کو کھونٹی پہ ٹانگہ۔…

Read more

بنام وزیر اعظم عمران خان

 ڈیئر وزیر اعظم عمران خانمیرے جیسے بہت سے لوگوں نے اپنی آنکھوں میں آپ کو وزیراعظم بنانے کے خواب شاید 2011 کے لاہور جلسے کے بَعْد ہے سجا لیے تھے۔ ہم سب کی آنکھوں میں تابناک مستقبل کی روشنی تھی، ایک امید تھی کہ، اِس قوم اور اِس ملک کے مسائل کا حَل صرف ایک شخص کے پاس ہے اور وہ ہے عمران خان۔ لیکن ڈیئر عمران“ پتہ نہیں کیوں 15 مارچ 2019 کو جب سے میں نے جیسنڈا آرڈرن کو دیکھا، جیسنڈا آرڈرن کی آنکھوں میں ان 50 شہیدوں کے لیے دکھ دیکھا، جیسنڈا آرڈرن کے لہجے میں ان خاندانوں کے لیے وہ کرب اور وہ اضطراب دیکھا، جیسنڈا آرڈرن کے تقریروں میں ان اقلیتی تارکین وطن کو اپنا کہتے دیکھا، جیسنڈا آرڈرن کو ان 50 خاندانوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے دیکھا، جیسنڈا آرڈرن کی تہذیب اور اس کے وقار کو دیکھا مجھے لگا کہ میں اور میرے جیسے لاکھوں کڑوڑوں لوگ ایسا ہی لیڈر چاہتے رہے ہیں

Read more