عام انتخابات: عوامی عدالت کے کٹہرے میں کھڑے ہوئے امیدوار
ملک میں عام انتخابات 2018 کے انعقاد میں ایک مہینے سے بھی کم وقت باقی بچا ہے۔ لیکن بڑی سیاسی جماعتیں ابھی تک پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر تنازعات نمٹاتی نظر آرہی ہیں۔ ابھی بھی پارٹیوں کے اندر ”نامنظور نامنظور‘‘ کے نعرے سنائی دے رہے ہیں۔ کارکنان تو درکنار مختلف سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین بھی اپنی ہی جماعتوں سے ناراض نظر آ رہے ہیں۔ ان اختلافات کے باعث سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم میں وہ گہماگہمی نظر نہیں آ
Read more

