تعلیم کا پیاسا بلوچستان

سرزمین بلوچستان کا شماردنیا عالم کے اُن گلزمینوں میں ہوتاہے جہاں بیش بہا قدرتی معدنیات اور سائل و وسائل پائے جاتے ہیں اللہ تبارک و تعالی نے اس پر رونق پرسکون اور جنت نما زمین پر ہر وہ مہربانیاں عطا کی ہیں جس سے یہاں بسنے والے انسان (بلوچ) صدیوں تک استفادہ کرتے ہوئے خوشحال زندگی بسر کر سکتے ہیں، سر سبز و شاداب پہاڑیں، ساحل، گل و گلزار صحرا، دلفریب سمندر، زیبائشی ریگستانیں اور اپنے قیمتی جغرافیائی محل و

Read more