امدادی کیمپس اور متاثرین
سندھ میں حالیہ بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 10 فیصد۔ آبادی۔ بے گھر ہو گئی ہے صوبۂ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 11 لاکھ ہے جس میں سے 42 لاکھ 95 ہزار سے زائد لوگ بالواسطہ حالیہ بارشوں و سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جو کہ صوبے کی کل آبادی کا 8.4 فیصد ہے۔ بسبب اس قدرتی آفت کے جہاں متاثرین نے جان بچانے کے لئے صوبے کے دیگر محفوظ مقامات کی طرف ہجرت کی
Read more
