2017ء بالی وُڈ کے لیے برا سال
بالی وُڈ کے لیے 2017ء کا سال کچھ اچھا نہیں رہا۔ بڑے بجٹ کی وہ فلمیں جن سے کمائی کی بہت اُمیدیں تھیں، ان میں سے اکثر ناکام ٹھیریں۔ ذیل میں 2017ء میں ریلیز ہونے والی چند فلموں کا مختصر احوال بیان کیا جاتا ہے۔ رنگون 24 فروری 2017ء کو ریلیز ہونے والی وشال بھردواج کی فلم ”رنگون“ ڈیڈ فلاپ رہی۔ ساٹھ کروڑ کی لاگت سے بننے والی اس فلم نے بیس کروڑ سے کچھ اوپر کا بزنس کیا۔ فلم
Read more
