ہالی ووڈ کے سو برس اور جنگی فلموں کے بہترین مناظر

گزشتہ ایک سو برس میں فلم نے انسانوں پر تخلیق اور معیشت کے ان گنت دروازے کھولے ہیں۔ کہانی لکھنے سے عکاسی تک، ہدایت کاری سے موسیقی تک اور اداکاری سے مٹتی بدلتی قدروں تک، فلم نے کرہ ارض پر انسانی زندگی کو بدل کے رکھ دیا۔ کروڑوں دلوں کو محبت کرنا سکھایا، ان گنت ذہنوں کو جینے کی ترغیب دی، حسن کے نت نئے زاویے دکھائے، انسانی زندگی میں تشدد، ناانصافی اور محرومی کا ابلاغ کیا۔۔۔۔ کروڑوں گھنٹوں پر

Read more

کمزور آواز والا اداکار جو گبر سنگھ بنا

امجد خان 12 نومبر 1940ء کو پشاور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جے انت اپنے زمانے کے مشہور و معروف اداکار تھے۔ امجد خان کے بھائی امتیاز خان اور عنایت خان بھی اداکار رہے ہیں۔ چوں کہ والد اداکار تھے، تو امجد خان نے بچپن ہی سے گھر میں فلم کا ماحول دیکھ رکھا تھا، جب یہ گیارہ برس کے ہوئے، سن تھا 1951ء تو انھوں نے اپنی پہلی فلم ”نازنین“ کی۔ امجد خان کالج کے دنوں سے تھیٹر

Read more

گیتا، گرو اور وحیدہ رحمان: پریم کے روگ میں ڈوب گیا دل

آپ جاننا چاہتے ہیں، ایک فلم ساز کیسا ہونا چاہیے، تو گرو دت کے کام پر نگاہ ڈالیے۔ 9 جولائی 1925ء کو ہندی سینما کے بہترین فلم ساز وسانتھ کمار شِوشنکر پوڈیکون کا جنم دن ہے۔ ان کے والد اسکول میں ہیڈ ماسٹر تھے۔ ان کا بچپن کلکتہ میں گزرا۔ بنگالی زبان میں تعلیم حاصل کی، اور بنگال کی باعزت ذات ”دت” سے متاثر ہو کر اپنے نام میں دت کا اضافہ کرلیا۔ آج دُنیا انھیں گرو دت کے نام

Read more

ایک شہنشاہ جو کس مپرسی میں مرا

یہ انیس سو تراسی کا واقعہ ہے، شاہ نیپال بریندرا بیر بکرم شاہ دیو کے دربار میں اس گویے نے اپنی مشہور زمانہ غزل کا پہلا مصرع گنگنایا، پھر اس کے بعد دربار میں خاموشی کا طویل وقفہ، کیوں کہ گلوکار شعر کا دوسرا مصرع بھول گیا تھا۔ شاہ نیپال کھڑے ہوئے اور دوسرا مصرع پڑھ دیا، ”میں تو مر کر بھی میری جان تمھیں چاہوں گا۔“ جی ہاں یہ عظیم گلوکار مہدی حسن تھے، جن کے چاہنے والوں میں

Read more

ماڈل سارہ اور اداکار اسد کی شادی

ماڈلنگ کی دُنیا سے دل چسپی رکھنے والے سارہ شہزاد کے نام سے واقف ہیں۔ اسی طرح ٹیلے ویژن کے ناظرین اُبھرتے ہوئے اداکار اسد محمود کے نام سے نہیں، تو صورت آشنا ضرور ہیں۔ یہ دونوں ہونہار اس ماہ کی 24 تاریخ کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ تقریب کی خاص بات یہ رہی کہ دونوں کے قریبی اعزا کے علاوہ شوبز کی کسی شخصیت کو مدعو نہیں کیا گیا، اس کے باوجود ان کے نکاح کی تقریب کا

Read more

2017ء بالی وُڈ کے لیے برا سال

بالی وُڈ کے لیے 2017ء کا سال کچھ اچھا نہیں رہا۔ بڑے بجٹ کی وہ فلمیں جن سے کمائی کی بہت اُمیدیں تھیں، ان میں سے اکثر ناکام ٹھیریں۔ ذیل میں 2017ء میں ریلیز ہونے والی چند فلموں کا مختصر احوال بیان کیا جاتا ہے۔ رنگون 24 فروری 2017ء کو ریلیز ہونے والی وشال بھردواج کی فلم ”رنگون“ ڈیڈ فلاپ رہی۔ ساٹھ کروڑ کی لاگت سے بننے والی اس فلم نے بیس کروڑ سے کچھ اوپر کا بزنس کیا۔ فلم

Read more