نیوڈز بھیجنے والی لڑکیاں نہیں، بلیک میل کرنے والے افراد مجرم ہیں

آج کل فیس بک پر ایک ڈیبیٹ چل رہی ہے کہ آخر لڑکیاں نیوڈز کیوں بھیجتی ہیں اور اس کی وجہ سے بلیک میل کیوں ہوتی ہیں۔ دو حصے ہیں اس سوال کے، لڑکیاں نیوڈز کیوں بھیجتی ہیں؟ پیار، محبت، اس رشتے میں بندھنے کے بعد ہونے والا وہ ایموشنل ٹارچر جو ملتا ہے، یہ ڈر کہ میں تمہیں چھوڑ دوں گا، یا تم مجھ سے پیار نہیں کرتی ہو جیسی باتیں لڑکیوں کو اس بات پر مجبور کر دیتی

Read more