نیوڈز بھیجنے والی لڑکیاں نہیں، بلیک میل کرنے والے افراد مجرم ہیں

آج کل فیس بک پر ایک ڈیبیٹ چل رہی ہے کہ آخر لڑکیاں نیوڈز کیوں بھیجتی ہیں اور اس کی وجہ سے بلیک میل کیوں ہوتی ہیں۔ دو حصے ہیں اس سوال کے، لڑکیاں نیوڈز کیوں بھیجتی ہیں؟ پیار، محبت، اس رشتے میں بندھنے کے بعد ہونے والا وہ ایموشنل ٹارچر جو ملتا ہے، یہ ڈر کہ میں تمہیں چھوڑ دوں گا، یا تم مجھ سے پیار نہیں کرتی ہو جیسی باتیں لڑکیوں کو اس بات پر مجبور کر دیتی

Read more

جو گھر سے دور ہوتے ہیں، بہت مجبور ہوتے ہیں

مجھے یاد ہے میرے بچپن میں جب کبھی امی جی (دادی) کہتی تھیں کہ ”دیکھو اس کا رنگ تھوڑا کالا ہو رہا ہے نا۔ آج کل یہ کہنا نہیں مان رہی زیادہ“ تو میری جان عذاب میں آئی ہوتی تھی کہ کہیں امی جی مجھ سے ناراض تو نہیں ہو گئی ہیں۔ اس کے بعد وہ ماما سے کہا کرتی تھیں کہ ابھی میرا جملہ مکمل نہیں ہوتا اور اسے کام کرنے کی جلدی پڑ جاتی ہے۔ شاید یہ لوگ

Read more

نادیہ مراد: داعش کی جنسی غلامی، اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر اور اب نوبل انعام

عراق کے علاقے سنجار میں نادیہ کے ہم نسل ایزدی 2 جون 2017 کو اپنے گھروں سے نکل آئے۔ تین برس پہلے ان کے گاؤں سے جنسی غلام بنائی جانے والی لڑکی نادیہ مراد آج اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر بن کر گاؤں واپس آ رہی تھی۔ جارج بش اور ٹونی بلیئر نے 2003 میں جب عراق پر حملہ کیا تو نادیہ مراد 8 سال کی تھی۔ اس احمقانہ حملے کے نتیجے میں داعش جیسی دہشت گرد تنظیم کو جڑ

Read more

اکیلی لڑکی، کھلی تجوری اور عوام

سمسٹر ختم ہوا تو گھر جانے کے لئے ٹرین کی ٹکٹ خرید لی کیونکہ جہاز کی ٹکٹ مہنگی بہت تھی۔ اس مرتبہ دوست بھی ساتھ نہیں تھے اور سفر اکیلے ہی کرنا تھا۔ صبح سے کچھ کھایا نہیں تھا تو کراچی کے کینٹ اسٹیشن سے بریانی لینے کی غلطی سرزد ہو گئی۔ خیر اپنی سیٹ پر بیٹھی تو کچھ دیر بعد ہی ایک خاتون اپنے تین بچوں کے ہمراہ کمپارٹمنٹ میں آگئیں۔ بچے تھوڑے شرارتی تھے مگر جلد ہی ان

Read more

میری اتنی موجیں

محترمہ لائبہ زینب کے ایک باکمال لکھاری ہونے میں، کم از کم، مدیر "ہم سب” کو شک نہیں۔ ملتان سے تعلق رکھنے والی چھوٹی سی عمر کی اس خاتون نے صحافت میں اعلیٰ تعلیم پائی ہے۔ ایسی چلبلی طبیعت کہ "انہیں رنگوں کے جگنو، روشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں”۔ اور پھر موضوعات کا انتخاب دیکھیں تو معلوم ہو، الطاف فاطمہ نے انہیں اپنا قلم تھما دیا ہے۔ الطاف فاطمہ سے تو موضوعی مناسبت ہے، دراصل انہیں رامش فاطمہ نے

Read more

ہم نہیں کہہ سکتے

 میرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جو میں کہنا چاہتی ہوں وہ نہیں کہہ پاتی۔ ایسا نہیں ہے کہ میں وہ سب بول نہیں سکتی مگر بہت سی مجبوریاں حائل ہو جاتی ہیں۔ کبھی سوچتی ہوں کہ اگر بول دوں تو شاید "کاش” نا رہے زندگی میں مگر پھر رک جاتی ہوں۔ شاید آپ کے ساتھ بھی بہت دفعہ ایسے ہوا ہو کہ لوگ کیا کہیں گے کی وجہ سے آپ کچھ نہیں کہتے۔ مگر سمجھ نہیں آتی کہ

Read more