سو برس بعد کیا آپ موجود ہوں گے؟

صرف 110 سال۔ اوپر کے بیس سال اس لیے ڈالے کہ بعض لوگ نوے کراس کر جاتے ہیں ورنہ تو یار پچھتر کی عمر بھی بہت کافی ہے۔ تو آج سے ٹھیک 110 سال بعد اس دنیا میں موجود سارے کے سارے انسان بدل چکے ہوں گے۔ یعنی اس وقت میں ہوں گا، نہ آپ ہوں گے، نہ ہمارے بچے ہوں گے، نہ پاس پڑوس والے، نہ رشتہ دار، نہ دوست یار، مطلب پورے کا پورا سیٹ ہی بدل چکا

Read more