ایک پنجابی، بلوچ کو خدا حافظ کہتا ہے
میرے بلوچ بھائی، اسلام علیکم: تم نہیں جانتے، مگر بلوچستان سے میرا رشتہ، میری پیدائش سے بھی پہلے کا ہے۔ میری والدہ، محترمہ نسیم اختر بتایا کرتی تھیں کہ انکے بڑے بھائی، میرے مرحوم ماموں، محترم مقبول احمد بٹ صاحب کوئٹہ میں ریلوے کی جانب سے گارڈ بھرتی ہو کر وہاں شاید انیس سو پچاس کی دہائی کے آخر یا انیس سو ساٹھ کی دہائی کے بالکل شروع میں، متعین ہوئے تھے۔ وہ وہاں گئے تو کچھ عرصہ کے بعد
Read more
