بزرگوں سے سوال مت کرو

چونکہ ریاست ماں اور حکومت مائی باپ ہوتی ہے لہذا مشرقی اقدار کا تقاضا ہے کہ خطاِ بزرگان گرفتن خطا است‘‘۔ میری تو تربیت ہی ایسے ماحول میں ہوئی ہے کہ بزرگوں کی محفل میں اول تو بولنے کی ہمت ہی نہ ہوتی تھی اور جب کوئی بزرگ کہتا کہ میاں تم بھی توکچھ پھوٹو، منہ میں گھونگنیاں ڈالے بیٹھے رہتے ہو۔تب بھی گویا ہوتے ہوئے ایسی گھگھی بندھ جاتی کہ کوئی نہ کوئی بزرگ تنگ آ کے کہہ دیتا

Read more