تیرے وعدوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

اس وقت بیرونِ ملک کتنے قانونی ، غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی ہیں۔ان میں مستقل مقیم اور غیر مستقل کتنے ہیں ، آزاد کتنے اور قیدی کتنے، سرکاری ریکارڈ  میں بیرونِ ملک کسی بھی شکل میں جانے والوں کی تعداد کتنی ہے، اصل میں کتنے پاکستانی باہر ہیں؟ دیگر اعداد و شمار کی طرح اس بابت بھی اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے۔ ویسے بھی جس ریاست کو یہی نہ معلوم ہو کہ اس کی چار دیواری میں کتنے غیر

Read more