ماڈل سارہ اور اداکار اسد کی شادی
ماڈلنگ کی دُنیا سے دل چسپی رکھنے والے سارہ شہزاد کے نام سے واقف ہیں۔ اسی طرح ٹیلے ویژن کے ناظرین اُبھرتے ہوئے اداکار اسد محمود کے نام سے نہیں، تو صورت آشنا ضرور ہیں۔ یہ دونوں ہونہار اس ماہ کی 24 تاریخ کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ تقریب کی خاص بات یہ رہی کہ دونوں کے قریبی اعزا کے علاوہ شوبز کی کسی شخصیت کو مدعو نہیں کیا گیا، اس کے باوجود ان کے نکاح کی تقریب کا
Read more
