آٹھ منٹ میں زندہ انسان کی کھال اتارنے والے کے ساتھ بارہ منٹ

میں آٹھ منٹ میں زندہ انسان کی کھال کھینچ لیتا ہوں اس نے بڑے سکون سے مجھے بتایا تھا۔ میری ریڑھ کی ہڈی میں سرد لہر دوڑتی چلی گئی، کوشش کے باوجود میں اپنے آپ کو پرسکون نہیں رکھ پارہا تھا۔ مجھے اپنے دل کی دھڑکن کی آواز محسوس ہورہی تھی۔ میری نظروں کے سامنے انٹرنیٹ کے اوپر وہ فلم آگئی جسے دیکھ کر کئی دنوں تک می بے چین اور بے قرار رہا تھا۔ اس فلم میں ایک افغان طالبان

Read more