کپتان جیت گیا ، نوازشریف کو جیل ہو گئی

نوازشریف کو احتساب عدالت نے قید و جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ لندن فلیٹ بھی ضبط ہونگے۔ اسی لاکھ پاؤنڈ دینے ہونگے اور دس جیل میں آٹا گوندھنا ہو گا کہ قید بامشقت ہے۔ مریم نواز کو بھی سزا ہوئی ہے ۔ کیپٹن صفدر کو بھی اتنی سی سزا ہو گئی ہے جتنی سی ان کی سیاسی اہمیت ہے۔ کپتان نے ایک لمبی پیچیدہ اور تھکا دینے والی لڑائی جیت لی ۔ اب الیکشن بھی وہی جیتے گا ۔

Read more