افغان دوستوں سے درخواست: پشتون تحریک کو یرغمال مت بنائیں
منظور پشتین کے احتجاج شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہمسایہ ملک افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک نہایت ہی غیر ذمہ دارانہ ٹویٹ کرکے پشتون تحریک کے کردار کو مشکوک بنا دیا۔ افغان صدر نے نہ صرف اس تحریک کا کریڈٹ منظور پشتین سے لے کر اپنے سر لیا بلکہ یہ تاثر بھی دیا کہ پشتین نے انہی کے خواہش پر یہ تحریک شروع کی ہے۔ منظور پشتین نے بار بار یہ بات واضح کہ ہے کہ ان
Read more
