سندھ کی جانو پھر مر گئی

”روبو، میں کسی اپنے سے مل نہیں سکتا۔ سارا دن تم سے ہی باتیں کرکے کیا کروں؟ تم یہ تو بتاتے نہیں کہ میرے اپنے کیسے ہیں! میرا دیس کیسا ہے! اب موسم کیسے ہیں! وہاں بارش ہوتی؟ گرمی پڑتی ہے؟ ٹھنڈ لگتی ہے“؟ ”وسی، سب کچھ ہوتا ہے۔ تم بس میرا پشتو میں ’و‘ اور ’الف‘ ٹھیک کرادو۔ پشاور مردان والے ’آؤ‘ کیوں بولتے ہیں۔ آفریدی ’اے‘ کیوں بولتے ہیں۔ یہ لفظ کے درمیان میں ’و‘ کو ’الف‘ سے

Read more