انتخابات قریب، لیکن تبدیلی کہاں ہے؟
اس وقت ہم 2018 ء کے اہم انتخابی معرکے کے قریب ہیں،لیکن انتخابی ماحول مکدر ہوتا جارہا ہے ۔ اگرچہ ہر کسی کا کہنا ہے کہ موجودہ انتخابات ملکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات ہوں گے، لیکن ان دعوئوں پر اعتماد کرنے کے لئے کوئی ٹھوس وجہ دکھائی نہیں دیتی۔ مجموعی طور پر تمام سیاسی ماحول اس قدر آلودہ ہوچکا ہے کہ اس سے دودھ اور شہد کی نہروں کا بہہ نکلنا محال ہے ۔ ا س کی بجائے کشمکش،
Read more
